aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
لاہور: ہارس اینڈ کیٹل شو کا آغاز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے جشن بہاراں کے سلسلے میں لاہور ریس کلب میں ہارس اینڈ کیٹل شو کا افتتاح کر دیا۔ پنجاب کے روایتی ہارس اینڈ کیٹل شو کی افتتاحی تقریب کے موقعے پر فضا میں غبارے چھوڑے گئے جبکہ آرمی اور پولیس کے بینڈز نے ملی نغموں کی خوبصورت دھنیں پیش کیں۔ افتتاحی تقریب میں گھڑ دوڑ اور نیزہ بازی کے مقابلوں کے علاوہ ڈھول کی تھاپ پر گھوڑوں کا خوبصورت رقص بھی پیش کیا گیا۔ مختلف اسکولوں کے طلباء نے کلام اقبال اور فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ تقریب میں پیش کئے گئے پروگراموں میں شائقین نے گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔افتتاحی تقریب میں وزیر جیل خانہ جات چوہدری عبدالغفور، ڈائریکٹر رینجرز پنجاب میجر جنرل محمد یعقوب خان اور اعلی سرکاری افسران بھی موجود تھے۔
  
 
 
گلوکارہ وٹنی ہیوسٹن انتقال کر گئیں
February 12, 2012, 12:19:17 PM
کراچی میں ہوا فلم
February 12, 2012, 09:13:56 AM
کراچی: اسلامی آرٹ کی نمائش کا انعقاد
February 12, 2012, 08:29:40 AM
کراچی:لاکھوں روپے مالیت کے جانور اور پرندے چڑیاگھر کی زینت
February 09, 2012, 07:05:29 PM
پشاور: دلیپ کمار کا گھر ثقافتی ورثہ قرار
February 09, 2012, 12:14:29 PM
برازیل: ساحل سمندر پر منعقدہ میلے میں عوام کا ہجوم امڈ آیا
February 06, 2012, 12:16:06 PM
کراچی: سٹی آرٹس فاؤنڈیشن کے نام سے نئی آرٹس کونسل کا افتتاح
January 29, 2012, 01:28:02 PM
کراچی: مصور طارق جاوید کے فن پاروں کی نمائش
January 29, 2012, 12:04:48 PM
لاہور: ملکہ ترنم نور جہاں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب
January 26, 2012, 02:12:00 PM
مخالفین مجھے مسلسل دھمکیاں دے رہے ہیں، لیلیٰ
January 25, 2012, 11:33:22 AM
فلم سیونگ فیس چوراسی ویں آسکر ایوارڈ کیلئے نامزد
January 25, 2012, 11:24:41 AM
برازیل: ریلوے اسٹیشن پر فیشن شو، ماڈلز کی پلیٹ فارم پر واک
January 23, 2012, 10:22:52 AM
لاہور: شفقت اور لطافت علیخاں کا مشرقی موسیقی کا مظاہرہ
January 20, 2012, 09:04:49 AM
جنگجو ہیرو سدھیر کی پندرھویں برسی
January 19, 2012, 07:52:45 PM
سعادت حسن منٹو کو ہم سے بچھڑے 57 برس ہو گئے
January 18, 2012, 09:31:51 AM
جیمز بانڈ سیریز کی فلموں میں استعمال ہونیوالی گاڑیوں کی نمائش
January 17, 2012, 09:40:30 AM
مزاحیہ اسٹیج ڈرامہ عوامی تفریح کا اہم ذریعہ، رپورٹ
January 15, 2012, 02:26:53 PM
بھارت: مہدی حسن کو علاج معالجے کی پیش کش
January 15, 2012, 12:14:38 PM
شہنشاہ غزل مہدی حسن کی طبیعت ناساز
January 13, 2012, 09:15:33 AM
لاہور: ڈریس ڈیزانئر ٹمی کے ڈیزائن کردہ ملبوسات کی نمائش
January 13, 2012, 08:01:19 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News