aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
شاہ رخ عالمی کنونشن سے خطاب کرینگے

ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان انٹرٹینمنٹ کے شعبے کے حوالے سے منعقد ہونے والے عالمی کنونشن سے افتتاحی خطاب کریں گے ۔یہ کنونشن فیڈریشن آف انڈین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام منعقد کیا جارہا ہے ۔یہ تین روز تک جاری رہے گا ۔ اس میں ذرائع ابلاغ کے ہر حصے پر بحث کی جائیگی جس میں انٹرٹینمنٹ کے علاوہ ریڈیو ،ٹی وی براڈ کاسٹ ،ڈیجیٹل انٹرٹینمنٹ ،گیمز سمیت دیگر متعلقہ شعبے شامل ہیں ۔افتتاحی سیشن سے شاہ رخ خان کے علاوہ معروف ہالی وڈ اینٹرٹینمنٹ کی کمپنی جیمز نکولس،ریاست مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ اشوک چاون ،ہدایت کار یش چوپڑا سمیت دیگر نمایاں شخصیات بھی خطاب کریں گی ۔
  
 
 
گلوکارہ وٹنی ہیوسٹن انتقال کر گئیں
February 12, 2012, 12:19:17 PM
کراچی میں ہوا فلم
February 12, 2012, 09:13:56 AM
کراچی: اسلامی آرٹ کی نمائش کا انعقاد
February 12, 2012, 08:29:40 AM
کراچی:لاکھوں روپے مالیت کے جانور اور پرندے چڑیاگھر کی زینت
February 09, 2012, 07:05:29 PM
پشاور: دلیپ کمار کا گھر ثقافتی ورثہ قرار
February 09, 2012, 12:14:29 PM
برازیل: ساحل سمندر پر منعقدہ میلے میں عوام کا ہجوم امڈ آیا
February 06, 2012, 12:16:06 PM
کراچی: سٹی آرٹس فاؤنڈیشن کے نام سے نئی آرٹس کونسل کا افتتاح
January 29, 2012, 01:28:02 PM
کراچی: مصور طارق جاوید کے فن پاروں کی نمائش
January 29, 2012, 12:04:48 PM
لاہور: ملکہ ترنم نور جہاں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب
January 26, 2012, 02:12:00 PM
مخالفین مجھے مسلسل دھمکیاں دے رہے ہیں، لیلیٰ
January 25, 2012, 11:33:22 AM
فلم سیونگ فیس چوراسی ویں آسکر ایوارڈ کیلئے نامزد
January 25, 2012, 11:24:41 AM
برازیل: ریلوے اسٹیشن پر فیشن شو، ماڈلز کی پلیٹ فارم پر واک
January 23, 2012, 10:22:52 AM
لاہور: شفقت اور لطافت علیخاں کا مشرقی موسیقی کا مظاہرہ
January 20, 2012, 09:04:49 AM
جنگجو ہیرو سدھیر کی پندرھویں برسی
January 19, 2012, 07:52:45 PM
سعادت حسن منٹو کو ہم سے بچھڑے 57 برس ہو گئے
January 18, 2012, 09:31:51 AM
جیمز بانڈ سیریز کی فلموں میں استعمال ہونیوالی گاڑیوں کی نمائش
January 17, 2012, 09:40:30 AM
مزاحیہ اسٹیج ڈرامہ عوامی تفریح کا اہم ذریعہ، رپورٹ
January 15, 2012, 02:26:53 PM
بھارت: مہدی حسن کو علاج معالجے کی پیش کش
January 15, 2012, 12:14:38 PM
شہنشاہ غزل مہدی حسن کی طبیعت ناساز
January 13, 2012, 09:15:33 AM
لاہور: ڈریس ڈیزانئر ٹمی کے ڈیزائن کردہ ملبوسات کی نمائش
January 13, 2012, 08:01:19 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News