aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
گریمی ایوارڈ پہلی بھارتی گلوکارہ تانوی کے نام

نیودہلی: پہلی بھارتی معروف پلے بیک سنگرتانوی شاہ نے گریمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا ۔بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق تانوی پہلی بھارتی خاتون ہیں جنہوں نے گریمی ایوارڈ جیتا ہے۔تانوی کو یہ ایوارڈ فلم سلم ڈاگ ملینئر میں موسیقار اے آر رحمان کے گانے ’جے ہو‘میں حصہ لینے پردیا گیا۔تانوی نے اس گانے کے ہسپانوی زبان میں بول لکھے اور ان کی ترتیب دی تھی۔ گلوکارہ تانوی شاہ نے کہا ہے کہ وہ بہت خوشی محسوس کررہی ہیں اور انہیں امید ہے کہ ایوارڈ ان کے مستقبل کے لئے بہترین ثابت ہوگا۔انہوں نے کہا کہ وہ آگے بڑھنے کے لئے سخت محنت کررہی ہیں کیونکہ وہ اپنے کام میں مہارت حاصل کرنا چاہتی ہیں۔
  
 
 
گلوکارہ وٹنی ہیوسٹن انتقال کر گئیں
February 12, 2012, 12:19:17 PM
کراچی میں ہوا فلم
February 12, 2012, 09:13:56 AM
کراچی: اسلامی آرٹ کی نمائش کا انعقاد
February 12, 2012, 08:29:40 AM
کراچی:لاکھوں روپے مالیت کے جانور اور پرندے چڑیاگھر کی زینت
February 09, 2012, 07:05:29 PM
پشاور: دلیپ کمار کا گھر ثقافتی ورثہ قرار
February 09, 2012, 12:14:29 PM
برازیل: ساحل سمندر پر منعقدہ میلے میں عوام کا ہجوم امڈ آیا
February 06, 2012, 12:16:06 PM
کراچی: سٹی آرٹس فاؤنڈیشن کے نام سے نئی آرٹس کونسل کا افتتاح
January 29, 2012, 01:28:02 PM
کراچی: مصور طارق جاوید کے فن پاروں کی نمائش
January 29, 2012, 12:04:48 PM
لاہور: ملکہ ترنم نور جہاں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب
January 26, 2012, 02:12:00 PM
مخالفین مجھے مسلسل دھمکیاں دے رہے ہیں، لیلیٰ
January 25, 2012, 11:33:22 AM
فلم سیونگ فیس چوراسی ویں آسکر ایوارڈ کیلئے نامزد
January 25, 2012, 11:24:41 AM
برازیل: ریلوے اسٹیشن پر فیشن شو، ماڈلز کی پلیٹ فارم پر واک
January 23, 2012, 10:22:52 AM
لاہور: شفقت اور لطافت علیخاں کا مشرقی موسیقی کا مظاہرہ
January 20, 2012, 09:04:49 AM
جنگجو ہیرو سدھیر کی پندرھویں برسی
January 19, 2012, 07:52:45 PM
سعادت حسن منٹو کو ہم سے بچھڑے 57 برس ہو گئے
January 18, 2012, 09:31:51 AM
جیمز بانڈ سیریز کی فلموں میں استعمال ہونیوالی گاڑیوں کی نمائش
January 17, 2012, 09:40:30 AM
مزاحیہ اسٹیج ڈرامہ عوامی تفریح کا اہم ذریعہ، رپورٹ
January 15, 2012, 02:26:53 PM
بھارت: مہدی حسن کو علاج معالجے کی پیش کش
January 15, 2012, 12:14:38 PM
شہنشاہ غزل مہدی حسن کی طبیعت ناساز
January 13, 2012, 09:15:33 AM
لاہور: ڈریس ڈیزانئر ٹمی کے ڈیزائن کردہ ملبوسات کی نمائش
January 13, 2012, 08:01:19 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News