aaj-news-logo
Sunday 12, February 2012
English news
   
 
سوات :تصاویر کی نمائش

سوات : سوات میں قیام امن کے بعد علاقے کی خوبصورتی اجاگر کرنے کیلئے تین کٹیگریز لوگ اور ثقافت، قدرتی مناظر اور اتحاد کے موضوعات پر تصویری مقابلہ ہوا۔ مقابلے میں سوات کی بیالیس یونین کونسلوں سے سینکڑوں افراد نے حصہ لیا۔ ہر یو سی سے چار تصاویر منتخب کرکے فضا گٹ میں تصویری نمائش کی گئی۔ منتخب تصاویر کی نمائش پشاور اور اسلام آباد میں بھی کی جائے گی۔تصویری مقابلے کی تین کٹیگریز میں لنڈیکس کے اختر ایوب، کوزاباخیل کے بخت محمد اور مینگورہ کے ہارون رشید نے پہلے انعامات حاصل کئے۔ پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والوں کو پچاس، تیس اور بیس ہزار روپے نقد انعامات دئیے گئے۔ نمائش میں شریک ملک کے مختلف علاقوں سے آئے مہمانوں نے اسے احسن اقدام قرار دیا۔سوات میں مکمل قیام امن کے بعد مقامی افراد نے سماجی سرگرمیوں کے انعقاد کو سراہا ہے اور موسیقی اور کھیل کے مقابلے کے ساتھ تصویری نمائش میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔اس نمائش کی ہر تصویر میں جس طرح لوگ ہنستے مسکراتے نظر آرہے ہیں، کامیاب فوجی آپریشن کے بعد سوات کے لوگ حقیقی زندگی میں بھی اسی طرح خوش ہیں۔
  
 
 
گلوکارہ وٹنی ہیوسٹن انتقال کر گئیں
February 12, 2012, 12:19:17 PM
کراچی میں ہوا فلم
February 12, 2012, 09:13:56 AM
کراچی: اسلامی آرٹ کی نمائش کا انعقاد
February 12, 2012, 08:29:40 AM
کراچی:لاکھوں روپے مالیت کے جانور اور پرندے چڑیاگھر کی زینت
February 09, 2012, 07:05:29 PM
پشاور: دلیپ کمار کا گھر ثقافتی ورثہ قرار
February 09, 2012, 12:14:29 PM
برازیل: ساحل سمندر پر منعقدہ میلے میں عوام کا ہجوم امڈ آیا
February 06, 2012, 12:16:06 PM
کراچی: سٹی آرٹس فاؤنڈیشن کے نام سے نئی آرٹس کونسل کا افتتاح
January 29, 2012, 01:28:02 PM
کراچی: مصور طارق جاوید کے فن پاروں کی نمائش
January 29, 2012, 12:04:48 PM
لاہور: ملکہ ترنم نور جہاں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب
January 26, 2012, 02:12:00 PM
مخالفین مجھے مسلسل دھمکیاں دے رہے ہیں، لیلیٰ
January 25, 2012, 11:33:22 AM
فلم سیونگ فیس چوراسی ویں آسکر ایوارڈ کیلئے نامزد
January 25, 2012, 11:24:41 AM
برازیل: ریلوے اسٹیشن پر فیشن شو، ماڈلز کی پلیٹ فارم پر واک
January 23, 2012, 10:22:52 AM
لاہور: شفقت اور لطافت علیخاں کا مشرقی موسیقی کا مظاہرہ
January 20, 2012, 09:04:49 AM
جنگجو ہیرو سدھیر کی پندرھویں برسی
January 19, 2012, 07:52:45 PM
سعادت حسن منٹو کو ہم سے بچھڑے 57 برس ہو گئے
January 18, 2012, 09:31:51 AM
جیمز بانڈ سیریز کی فلموں میں استعمال ہونیوالی گاڑیوں کی نمائش
January 17, 2012, 09:40:30 AM
مزاحیہ اسٹیج ڈرامہ عوامی تفریح کا اہم ذریعہ، رپورٹ
January 15, 2012, 02:26:53 PM
بھارت: مہدی حسن کو علاج معالجے کی پیش کش
January 15, 2012, 12:14:38 PM
شہنشاہ غزل مہدی حسن کی طبیعت ناساز
January 13, 2012, 09:15:33 AM
لاہور: ڈریس ڈیزانئر ٹمی کے ڈیزائن کردہ ملبوسات کی نمائش
January 13, 2012, 08:01:19 AM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News