گیم آف تھرونز کے مداحوں کیلئے خوشخبری

Untitled-1

گیم آف تھرونز کے مداحوں کیلئے خوشخبری، آخری حصے کا نیا ٹیزر جاری کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اس بار بھی وائٹ واکرز سے جنگ ہوگی، جبکہ آخری حصہ جلد ریلیز کیا جائے گا۔

loading...
loading...