ثروت گیلانی شرمناک حرکت کرتے رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں

sarwat gilani

لاہور: ثروت گیلانی پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں ایک برا نام ہیں، وہ ڈرامے اور فلم میں جاندار اداکاری کے باعث اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکی ہیں۔

لیکن اب ان کی ایک تصویر نے لوگوں کو سخت غم و غصے میں مبتلا کر دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر میں ثروت گیلانی اور فریحہ الطاف کو سگریٹ نوشی کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

Untitled-1

ثروت گیلانی کی یہ تصویر ممکنہ طور پر اداکارہ مہوش حیات کی سالگرہ میں بنائی گئی ہے اور پاکستانیوں کی جانب سے انہیں کڑی تنقید کا سامنا ہے۔

loading...
loading...