منال خان کے رقص کی ویڈیو وائرل

manalimage

ایمن اور منیب کا اب ولیمہ بھی اختتام پذیر ہوچکا ہے تاہم اس حوالے سے جاری تقریبات اب بھی میڈیا کی زینت بن رہی ہیں۔ ایسے میں منال خان کیوں پیچھے رہیں کیونکہ وہ ایمن کی بہن اور منیب کی اکلوتی سالی ہونے کے ناطے ہر تقریب کے فنکشنز میں آگے آگے ہیں  اور تقریبات کو پرلطف بنانے کیلئے بھرپور اپنا کردار نبھارہی ہیں ۔

منال خان بھی  کو بھی اسٹار کی حیثیت ہی حاصل ہے اور انہوں نے اپنی بہن ایمن خان کی مہندی کی تقریب میں اپنا رقص سے خوب رنگ جمایا ہے اور انکی اب مہندی میں رقص کی ویڈیو بھی خوب دیکھی جارہی ہے۔

ذیل میں ویڈیو دیکھیئے ۔

loading...
loading...