سلو بھائی کی فلم بھارت کو بھی دوہزار انیس کی ایک بڑی فلم قرار دیا جارہا ہے ۔ فلم میں ہدایت کاری کے فرائض علی عباس ظفر نے سرانجام دیئے ہیں ۔فلم میں انیس سو چالیس اور پارٹیشن سے لے کر اسکے بعد کے واقعات بھی عکس بند کیے گئے ہیں اور خاص بات یہ ہے کہ اس کے لئے واہگہ بارڈر بھی خاص طور پر بھارت میں بنایا گیا ہے۔ اب اس فلم کی شوٹنگ کی بعض تصاویر ریلیز کی گئی ہیں ۔
ذیل میں یہ تصاویر دیکھیئے ۔
Source: Zee News