پریانکا چوپڑا کی ویڈیو وائرل

pryanka1

بالی ووڈ اداکارہ اور سابق ملکہ حسن پریانکا چوپڑا نے اپنی شادی میں 18 فٹ کا کیک کاٹا، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

دیسی گرل پریانکا چوپڑا کی شادی کا کیک توجہ کا مرکز بن گیا۔

اٹھارہ فٹ کا کیک کاٹا بھی منفرد انداز میں۔

پریانکا نے شوہر نک جونس کے ساتھ تلوار کی طرح چھری چلائی  جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

نک جونس نے اس خصوصی کیک کا آرڈر کویت اور دبئی جا کر خود دیا تھا۔

شاہی محل کے ڈیزائن جیسا کیک چھ حصوں پر مشتمل تھا۔

پریانکا اور نک جونس کی شادی بھارت کے تاریخی شہر جودھپور کے عمید بھوان پیلس میں ہوئی تھی۔

loading...
loading...