بھارتی سرجیکل اسٹرائیک کے جھوٹے دعوے پر فلم

uri-the-surgical-strike

بھارت  نے اپنے سرجیکل اسٹرائیک کے جھوٹے دعوے  پر فلم بنا ڈالی۔  بھارت نے 2016  ستمبر  میں جھوٹا دعویٰ کیا تھا کہ بھارتی فوج نے پاکستانی حدود کے اندر ’گھس کر سرجیکل اسٹرائیک کی ہے  اور کئی دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے جبکہ پاکستانی فوج نے بھارتی دعوؤں کو یکسر مسترد کردیا تھا۔

اب ان جھوٹے دعوؤں کے بعد بھارت  نے اس پر ایک فلم “اڑی ” بنا ئی ہے جو کہ 2019 جنوری میں ریلیز کی جائے گی ۔اس فلم  میں بھارت نے اپنے ناکام اور جھوٹے دعوؤں کو کس طرح سے سچ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے  اور کس طرح سے اپنی ناکامی کو چھپانے کی کوشش کی ہے ۔

ذیل میں اسکا ٹریلر دیکھیئے۔

loading...
loading...