دنیا کے 7 امیر ترین جادوگر

magic

جادوگری کا ہنر بہت ہی کم لوگوں کے پاس ہوتا ہے اور پوری دنیا میں بہت سے جادوگر ہیں جو اپنی مہارت سے شائقین کو  جادوگری کے جلوے دکھاتےہیں تو یہاں ہیں وہ 7 امیرترین جادوگر جو دنیا میں ایک مقام رکھتے ہیں۔

derren_brown_main

ڈیرن براؤن

ڈیرن براؤن برطانوی جادوگر ہیں  ان کی جادوگری کے جلوے نیٹ فلیکس پر  موجود ہیں۔یہ دنیا کے 7 وے امیر ترین جادوگر ہیں  اور ان کی سالانہ آمدنی تقریباً  8 ملین ڈالر ہے ۔

mgid_ao_image_logotv (1)

مائیکل کاربونارو

مائیکل کاربونارو  امریکی جادوگر ہیں   اور ان کا ٹی وی پر مائیکل کاربونارو  ایفیکٹ کے نام   سے پروگرام آتا ہے اور ان کی سالانہ آمدنی تقریباً 8.5 ملین ڈالر ہے ۔ یہ دنیا کے چھٹے امیر ترین جادوگر ہیں ۔

1121

دی اِ لُوژنسٹ

دی اِ لُوژنسٹ دینا بھر میں 350 سے زائد  جادو کے پروگرام کرتے ہیں اور امریکا گاٹ ٹیلنٹ  اپنی فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی حاصل کر چکے ہیں ۔ان کی سالانہ آمدنی 12 ملین ڈالر ہے ۔ یہ دنیا کےپانچوے امیر ترین جادوگر ہیں۔

111

ڈیوڈ بلین

ڈیوڈ بلین امریکی جادوگر ہیں   اور دنیا بھر میں اپنی جادوگری اور اِ  لُوژن کی وجہ سے مشہور ہیں  ۔ ڈیوڈ بلین نجی پروگرامز کرتے ہیں، ان کی سالانہ آمدنی  13.5 ملین ڈالر ہے اور یہ دنیا کےچوتھے  امیر ترین جادوگر ہیں ۔

211

کرس اینجل

کرس اینجل امریکی جادوگر ہیں   اور زیادہ تر کمائی  لاس ویگاس میں ہی کرتے ہیں ان کی سالانہ آمدنی 16 ملین ڈالر ہے اور یہ دنیا کےتیسرے   امیر ترین جادوگر ہیں۔

333

پین اور ٹیلر

پین اور ٹیلر دونوں ہی امریکی  جادوگرہیں   یہ پانچ دن لاس ویگاس میں کام کرتے ہیں اور 2 دن برطانیہ میں جادو کے جلوے دکھاتے ہیں ان کی سالانہ آمدنی 30 ملین ڈالر ہے اوریہ دنیا کےدوسرے  امیر ترین جادوگر ہیں۔

444

ڈیوڈ کوپر فیلڈ

ڈیوڈ کوپر فیلڈ امریکی  جادو گر ہیں  اور انہوں نے ایم جی ایم میں 670 سے زائد پروگرام کئے ہیں ان کی سالانہ آمدنی 61ملین ڈالر ہے ۔یہ دنیا کے سب سے امیر جادوگر ہیں اور انکے جادو دیکھنے کے لئے بھاری رقم کی ادائیگی کرنی پڑتی ہے۔

loading...
loading...