سات پر تعیش چیزیں جوہیں  شاہ رخ خان کی ملکیت

SJA

بولی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ  خان صرف بھارت ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اداکاری کے ساتھ ساتھ وہ ایک کامیاب  کاروباری شخصیت اور انڈین پریمیئر لیگ کی ایک ٹیم کے مالک بھی ہیں۔

اس کے علاوہ شاہ رخ خان کو مہنگی اور پر تعیش چیزیں رکھنا بے حد پسند ہے۔ ہم آپ کو بتاتے ہیں وہ سات پر تعیش چیزیں ہیں جو بولی وڈ  کے کنگ  کی ملکیت میں ہیں ۔

gq-srk-vanity-van-05-866x487

وینیٹی وین

یہ ایک سُپر  لگژری وین ہے اس میں  آسائش کی تمام  چیزیں موجود ہیں اور اس وین کی   قیمت تقریباً  8 کروڑ روپے ہے ۔

10522758_514786688653461_6855077508497557984_n

منّت مینشن

منّت مینشن بھارت کے شہر ممبئی میں ہے اور  دنیا کے پر تعیش گھروں کی فہرست میں 10 وے نمبر پر آتا ہے۔ اس گھر کی قیمت تقریباً  44 ارب روپے ہے ۔

shahrukhkhan-759

ہارلے ڈیوڈ سن

 شاہ رخ خان کو اپنی  ہارلے ڈیوڈ سن   ڈائنا اسٹریٹ باب بہت پسند ہے۔یہ انہیں  ایک ہدایت کار نے  تحفے میں دی تھی ۔اس کی قیمت تقریباً   20 لاکھ روپے ہے ۔

srk-dubai-1

دبئی میں وِلا

کنگ خان نے 2007 میں دبئی میں تقریباً   52 کروڑ روپے  مالیت کا شانداروِلا خریدا ۔  اس ولا میں 6 بیڈروم اورایک سوئمنگ  پول ہے ۔

BMW-7-Series-760-Li

بی ایم ڈبیوز

شاہ رخ خان کے پاس  بہت سی بی ایم ڈبیو گاڑیاں  موجود ہیں جو ان کو کافی پسند بھی ہیں ۔ بی ایم ڈبیو  7 سیریز کی قیمت تقریباً  1 کروڑ روپے ہے ۔

maxresdefault

لندن میں گھر

کنگ خان ہوٹل میں رہنے سے گریز کرتے ہیں اور  اسی وجہ سے انہوں نے انگلینڈ کےدل میں گھر خریدا ہوا ہے جس کی قیمت تقریباً   تین ارب  50 کروڑ روپے ہے ۔

32130445_2530659786960269_3375917137301340160_n

آئی پی ایل ٹیم

شاہ رخ   کو پر تعیش  چیزیں  تو پسند ہی ہیں مگر اس کے ساتھ انہیں  کرکٹ  سے بھی بے حد لگاؤ ہے اور  آئی پی ایل کی ٹیم  کولکتا نائٹ رائیڈرز  کے  مالک بھی  کنگ خان ہی ہیں اور یہ ٹیم انہوں نے تقریباً  508 ارب روپے میں خریدی تھی۔

loading...
loading...