ٹوئٹر پر ‘ٹھگز آف ہندوستان ‘ کا  مذاق بن گیا

45668742_205878943644857_3064779351212949504_n

بالی ووڈ کے لیجنڈ امیتابھ بچن اور عامر خان  کی  فلم ٹھگز آف ہندوستان   نمائش  کے لئے آج سینما گھروں میں پیش کر دی گئی

فلم کا ٹریلر  اور مسٹر پر فیکشنسٹ   کے ماضی کا ریکارڈ دیکھتے ہوئے  شائقین فلم کے بلاک بسٹر ہونے کی توقع کر رہے تھے

تاہم جیسے جیسے لوگ فلم دیکھ کر باہر آئے تو ان کے چہروں پر مایوسی نظر آئی  اور انہوں نے اپنی   مایوسی کا اظہار سوشل میڈیا پر انتہائی طنزیہ انداز میں کیا

ہم یہاں پر  ایسے ہی کچھ عمدہ ، پر مزاح  ٹوئٹس  شئیر کر رہے ہیں ۔

loading...
loading...