سنی لیونی کے زیر استعمال پانچ مہنگی ترین چیزیں

sun

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ سنی لیونی کا بھارتی فلم انڈسٹری میں ایک مقام اور مرتبہ ہے اور پوری دنیا میں ان کے چاہنے والوں کی کمی نہیں ہے مگر ان کے شوق کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ سنی کو کیا چیزیں پسند ہیں تو یہاں ہیں وہ پانچ آسائش کی چیزیں ہیں جو سنی لیونی کی ملکیت ہیں ۔

AUDI-A5

آڈی  اے 5

آڈی  اے 5 گاڑی کو انڈیا میں 2017 میں متعارف کروایا گیا جس کی مارکیٹ میں 1کروڑ  روپے قیمت ہے اور یہ گاڑی بھی سنی لیونی کی ملکیت میں ہے  ۔

BMW-7-Series

بی ایم ڈبیو 7 سیریز

یہ گاڑی سنی کو ان کے شوہر نے تحفے میں دی یہ گاڑی جرمنی کی ہے اور اس گاڑی کی قیمت تقریباً  1کروڑ 35 لاکھ روپے ہے ۔

maserati-ghibli-nerissimo-edition-800x480

میسارتی گھیب لی

یہ گاڑی بھی کسی اور شخص نے نہیں دی بلکہ ان کے شوہر نے ہی ان کو یہ تحفے میں دی اور اس گاڑی کی قیمت تقریباً 2 کروڑ روپے ہے۔

LA-Califronia

کیلی فورنیا میں پر تعیش بنگلہ

سنی لیونی کے انڈیا میں تو فلیٹ ،گھر اور بنگلے ہیں ہی مگر ایک  عالیشان بنگلہ کیلی فورنیا میں بھی ہے جس سے پورے شہر کا نظارا کیا جاسکتا ہے  اور اس بنگلے کی قیمت تقریباً  34 کروڑ  روپے ہے ۔

loading...
loading...