ویٹرن اداکار اجیماجاسن انتقال کرگئے

Ajimasunااا

نائجیریا کہ مشہور فلم ساز کا 82 سال کی عمر میں انتقال  ہوگیا ۔

نائجیرین فلم انڈسٹری کے ویٹرن اداکار اولا امونیتان جو اجیماجاسن کے نام سے مشہور تھے  جمعرات کی صبح  انتقال کر گئے ۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکار کو  یونیورسٹی کالج اسپتال  علاج کے لئے لایا گیا ۔

جہا ں معلوم ہوا کہ وہ  دل کی بیماری ،ریڑھ کی ہڈی اور  پروسٹیٹ کینسرمیں مبتلا تھے۔

تاہم انہیں  انتقال سے قبل شروع  ہفتے میں اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا تھا۔

loading...
loading...