مایا علی کی میک اپ آرٹسٹ کے ساتھ تصویر سو شل میڈیا پر وائرل

maya

مایا علی کی میک اپ آرٹسٹ کے ساتھ تصویر شوشل میڈیا پر وائرل

مایا علی کا شمار پاکستا ن کی  مشہور اور نامور اداکاراؤں میں ہوتا ہے ان کے بہت سے ڈرامے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مشہور ہیں    جن میں مشہور ڈرامہ  من مائل،  لاڈوں میں پلی اور  میرا نام یوسف ہے ،اداکارہ نے حال ہی میں علی ظفر کے ساتھ فلم  “تیفا اِن ٹربل”  بھی کی ہے  جس کو عوام نے کافی پسند کیا ہے ۔

مایا علی عام طور پر مداحوں کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ تاہم اب ایک اور مایا علی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔

 تصویر میں اداکارہ مایا علی اپنے میک اپ آرٹسٹ کے ساتھ ایک کپ میں چائے پی رہی ہیں ، اس سے پہلے بھی اداکارہ بہت سے تنازعات میں آچکی ہیں ،اداکارہ کے ساتھ پہلے بھی اس طرح کے واقع ہوئے  ہیں ،سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کو شدید  تنقید کا نشانہ بنایاہے۔

1

loading...
loading...