پاکستان کی ‘میگھن مرکل’ ؟


بعض معروف شخصیات کے ہم شکل مختلف مقامات پر یا پھر دیگر ممالک میں پائے جاتے ہیں لیکن ایسا بہت ہی کم ہوتا ہے کہ دو اشخاص کی ایک دوسرے میں اتنی مشابہت پائی جاتی ہو اگر دونوں کو برابر کھڑا کردیا جائے تو ان کو پہچان لیا جائے یا پھر ان کا مسکرانا ، اٹھنا بیٹھنا سمیت دیگر حرکات بھی ایک جیسی ہوں ۔

عاصمہ مصطفی خان کا شمار پاکستان کی لیڈ ٹرینر کے طور پر ہوتا ہے اور عام طور پر مارننگ شوز اور دیگر پراگرامز میں ان کو مختلف موضوعات پر بات کرنے کیلئے مدعو بھی کیا جاتا ہے۔ تاہم اگر عاصمہ مصطفی خان کی شکل کا موازنہ میگھن مرکل سے کیا جائے اور تو ایسا لگتا ہے کہ میگھن مرکل پاکستان آگئی ہوں اور پھر ان کا تعلق پاکستان سے ہو۔

میگھن مرکل کی حال ہی میں برطانوی شاہی خاندان میں پرنس ہیری سے شادی ہوئی ہے اور آجکل وہ مختلف مقامات کے پرنس ہیری کے ساتھ دورے کررہی ہیں ، اسہی طرح میگھن مرکل اور عاصمہ خان کی مسکراہٹ کا موازنہ کیا جائے تو یہ بھی بالکل ایک جیسی ہی ہیں۔

loading...
loading...