ہانیہ عامر موسیقار بن گئیں

haniaimage

ہانیہ عامر کا شمار پاکستانی شوبز کی ایک باصلاحیت اداکارہ کے طور پر ہوتا ہے لیکن اب لگتا ہے انہوں نے موسیقار بننے کی بھی ٹھان لی ہے۔

ہانیہ عامر کا شمار پاکستان کی معروف اداکارہ کے طور پر ہوتا ہے اور اب تک ایک کے بعد ایک پراجیکٹ عوام میں مقبول ہورہے ہیں۔

سوشل میڈیا کے فالواوورز کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ ہانیہ کے فیشن اسٹائل بھی عوام میں مقبول ہورہے ہیں ۔ ہانیہ گاہے بگاہے اپنے پراجیکٹس کی ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

اب انہوں نے ایک اور ویڈیو بھی اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہے، جس میں وہ پیانو پر دھن بجارہی ہیں ۔

ان کے گانے کی دھن کو سن کر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یقینی طور پر پیانو بجانے پر ان کو مہارت حاصل ہے۔

واضح رہے کہ حال ہی میں ہانیہ کی فلم پرواز ہے جنوں ریلیز ہوئی ہے جس میں شائقین ان کی اداکاری کو بہت سراہا ہے اور باکس آفس پر یہ فلم بھی اچھا بزنس کرنے میں کامیاب ہوسکی ہے۔


View this post on Instagram

Bas awain

A post shared by Hania Aamir (@haniaheheofficial) on

loading...
loading...