سنے سنے پیر والی کے پیر حقیقت میں کیسے دِکھتے ہیں؟

launglaachi

نیرو باجوہ نے مشہور پنجابی گانے ‘لونگ لاچی’ سے بے حد شہرت حاصل کی، اس گانے کو عوام میں ایسی مقبولیت ملی کہ ہر بچے بڑے کی زبان سے یہی گانا سننے کو مل رہا ہے۔

نیرو کینیڈا میں پیدا ہونے والی پنجابی اداکارہ ہیں جنہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز سنہ 1998 میں بننے والی دیو آنند کی بولی وڈ فلم ‘میں سولہ برس کی’ سے کیا۔

بولی وڈ فلم میں جلوہ گر ہونے کے بعد انہیں ایک صابن کے اشتہار اور پھر متعدد پنجابی فلموں میں دیکھا گیا، ان کا شمار تاریخ کی بہترین پنجابی اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔

Related image

تاہم مشہور گانے ‘لانگ لاچی’ کے الفاظ پر اگر غور کیا جائے تو اس میں ‘میرے سنے سنے پیر’ کا لفظ بھی استعمال ہوا ہے۔ آج ہم آپ کو انہی سنے پیروں کی حقیقت دکھانے جارہے ہیں۔

Image result for Neeru Bajwa

ان سوہنے پیروں کی حقیقت دیکھ کر آپ یقیناً حیران رہ جائیں گے۔

launglaachi


loading...
loading...