لیجنڈری اداکار لہری کو مداحوں بچھڑے 6 سال بیت گئے

mmmm

مزاحیہ اداکاری کے بے تاج بادشاہ نامور لیجنڈری اداکار لہری کو مداحوں بچھڑے چھ سال بیت گئے۔

تفصیلات کے مطابق لیجنڈری اداکار نے 200 سے زائد فلموں میں اپنی شاندار اداکاری سے زبردست شہرت حاصل کی۔

اپنے منفرد انداز بیان سے مداحوں کو لوٹ پوٹ کردینے والے اداکار لہری اپنے فن میں کمال مہارت رکھتے تھے، اور اسی وجہ سے مداح ان کو آج بھی یاد کرتے ہیں۔

loading...
loading...