فلم جڑواں کی جوڑی پھر ایک ساتھ

asd

سلمان خان  کی سپرہٹ فلم میں کام کرنے والی اداکارہ رامبھا  نے حال ہی میں کینیڈا میں سلمان خان سے ملاقات کی۔

رامبھا نے ملاقات کی تصاویرانسٹاگرام پر پوسٹ کیں جو وائرل ہو گئیں۔

With Salman Khan 😍 A post shared by RambhaIndrakumar💕 (@rambhaindran_) on

جوڑے کو 21برس بعدایک ساتھ دیکھ کر مداح  کافی پُرجوش تھے۔   ماضی کی خوبرو اداکارہ نے سلمان کے علاوہ کترینہ کیف، سوناکشی سنہا، پربھودیوا اور جیکولین فرنینڈزکے ساتھ بھی تصاویر پوسٹ کیں۔  

With Sonakshi 😊 A post shared by RambhaIndrakumar💕 (@rambhaindran_) on

رامبھا نے کینیڈا سے تعلق رکھنے والے ایک کاروباری شخصیت اندرکمار پاتھماناتھن سے شادی کی اور ان کے دو بیٹیاں ہیں۔

Zee News بشکریہ

loading...
loading...