ہالی وڈ فلم ‘ٹائٹینک’ میں کی جانے والی 8 بڑی غلطیاں

main1

ہالی وڈ مووی ‘ٹائٹینک’ نے دنیا بھر میں اپنی شہرت کے جھنڈے گاڑے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کئی دیگر فلموں کی طرح اس فلم میں بھی کچھ ایسی غلطیاں کی گئی ہیں جنہیں کوئی نوٹ نہیں کرسکا۔

یہ بھی پڑھیں: سلمان خان کی فلم ‘سلطان’ میں کی جانے والی سنگین غلطیاں

آج ہم آپ کو بلاک بسٹر مووی ‘ٹائٹینک’ میں کی گئی چند ایسی غلطیوں کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جنہیں فلم بینوں نے بڑے غور سے دیکھنے کے بعد نوٹ کیا، آپ بھی ملاحظہ کریں۔

اچانک بالوں کا اسٹائل بدل گیا۔۔۔

Changed Hairstyle

شاید آپ نے بھی یہ بات نوٹ کی ہو کہ سروائیول کی جنگ میں جیک کے بکھرے بال اچانک سنور جاتے ہیں۔

لباس پر غور کریں۔۔۔

Parts of dress disappeared

تصویر دیکھ کر آپ کو اندازہ ہوگیا ہوگا۔

یہ کیا جادو ہوا؟؟

Suspenders disappeared

اس فلم میں کئی مقامات پر آپ کا دھیان اداکاروں سے زیادہ ان کے لباس پر جاتا ہوگا لیکن شاید آپ اسے نوٹ نہ کرسکے ہوں۔

یہ بھی تو جادو ہی ہے۔۔

Coat Check

اس سین پر اگر آپ نے غور کیا ہوتو پتا چلے گا کہ پیچھے موجود اس شخص کا کوٹ اچانک مکمل تبدیل ہوجاتا ہے۔ اس کوٹ کا رنگ، سائز اور لمبائی سب ہی کچھ بدل گیا۔

یہ فوم ہے۔۔

That's Foam!

ٹائٹینک ایک بہت بڑی مووی ہے لیکن اس مووی میں ایسی غلطی ایک پاگل پن لگتی ہے۔ یہ کوئی میٹل نہیں بلکہ ایک فوم ہے۔

جادوئی تکیہ۔۔

Magic Pillow

لگتا ہے یہاں بھی جادو ہوا، پہلے تکیہ کھڑا تھا پھر لیٹ گیا۔

پہلے یہاں، پھر وہاں۔۔

Shifted sides

میک اپ آرٹسٹ بھول گیا شاید۔

تار نظر آرہے ہیں۔۔

Cables Used

اس سین میں واضح ہے کہ کسی کو کھینچنے کے لئے تاروں کا استعمال کیا جاتا ہے۔

loading...
loading...