مختلف فلموں میں کام کرنے والی یہ موٹی اداکارہ اب کیسی دکھتی ہیں؟

main

بولی وڈ اور بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کی معروف مزاحیہ اداکارہ گُڈی ماروتی تین دہائیوں سے اپنی اداکاری کے جلوے بکھیر رہی ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر میں بے شمار کردار ایسے ادا کئے جنہیں عوام کی جانب سے آج تک بے حد پسند کیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فلم ‘ہم آپ کے ہیں کون’ کی ریٹا اب کس حال میں ہیں؟

گڈی ماروتی 4 اپریل 1959 کو پیدا ہوئیں اور اب تک تقریباً 100 فلموں میں اداکاری کرچکی ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز محض 10 سال کی عمر میں فلم ‘جان حاضر ہے’ سے کیا۔

Image result for Guddi Maruti

انہوں نے بھارتی ڈرامہ انڈسٹری میں بھی خوب نام کمایا۔ ان کے مختلف مزاحیہ کردار عوام میں اچھی خاصی شہرت رکھتے ہیں۔ ان کی مشہور فلموں میں کھلاڑی، شعلے اور شبنم، عاشق آوارہ، دولہے راجہ اور بیوی نمبر ون شامل ہیں۔

اسّی کی دہائی سے اب تک انہوں نے عوام  کو خوب محظوظ کیا اور اب ان کے لُک میں بھی خاصی تبدیلی آگئی ہے۔ ذیل میں موجود تصاویر ملاحظہ کریں وہ اب ایسی نظر آتی ہیں۔

Image result for Guddi MarutiImage result for Guddi MarutiRelated imageImage result for Guddi Maruti

loading...
loading...