ہمیش رشمیا اور کومل نے اپنے راہیں جدا کر لیں

himesh-reshammiya-7591

لگتا ہے اس بار بھارت میں علیحدگی کی نئی لہر دوڑ گئی ہے، کچھ عرصہ قبل بھی بہت سے اداکار اپنے رشتے کو لے کر فکر مند نظر آئے تھے اور بہت سوچ بچار کے بعد علیحدگی کے فیصلے کو ہی بہتر قرار دیا تھا۔

بھارت کی ایک اور جوڑی نے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا ہے، جی ہاں ہمیش ریشمیا نے اپنی اہلیہ کومل کے ساتھ باقاعدہ علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے
اس حوالے سے ہمیش کا کہنا تھا کہ رشتہ باہمی تعاون اور سوچ کے ساتھ چلتا ہے مگر ان دونوں کے بیچ ایسا کچھ نہیں لہذا انہوں نے اہلیہ کے ساتھ بات چیت کے بعد باقاعدہ طور پر علیحدگی کا فیصلہ کر لیا ہے

55


بشکریہ: بالی وڈ ببل

loading...
loading...