کیا آپ جانتے ہیں فلم ‘عشق وشق’ کی یہ داکارہ اب کس حال میں ہیں؟

17

کیا آپ کو فلم عشق وشق کی اسٹائلش کالج گرل عائشہ یاد ہے؟ جس پر شاہد کپور کا دل آگیا تھا۔مشہور اداکارہ شہناز ٹسوری جنہیں اس فلم میں شاہد کپور کے ساتھ رومانوی کردار میں دیکھا گیا تھا۔

 چند بولی وڈ فلموں کے بعد انہوں نے فلم انڈسٹری کو خیر آباد کہہ دیا اور اب یہ ایک ٹریول ولوگر ہیں۔

شہناز کو کئی بار سافٹ ڈرنک، فلپس، گولڈ اسپاٹ، ٹریگر جینزاور بہت سے ٹی وی کمرشلز میں دیکھا گیا۔

Image result for Shenaz Treasury recent pics

انہوں نے ایم ٹی وی کے مشہور اور سب سے زیادہ دیکھے جانے والے پروگرام میں ویڈیو جوکی( وی جے) کے طور پر بھی کام کیا۔

یہ اداکارہ بولی وڈ میں تو کوئی خاص مقام حاصل کرنے میں ناکام رہیں، تاہم انہیں علاقائی فلموں اور ٹی وی شوز  میں دیکھا جاسکتا ہے اس کے علاوہ یہ اپنا زیادہ وقت سفری بلاگز لکھنے میں صرف کرتی ہیں۔

Related image16Image result for Shenaz Treasury recent pics

Related image

Image result for Shenaz Treasury recent pics

بشکریہ : bollywoodpapa

loading...
loading...