کیا آپ جانتے ہیں فلم ‘شرابی کی یہ اداکارہ اب کس حال میں ہیں؟

4

جیا پرادا ماضی کی ایک بہترین ادکارہ اور سیاسی شخصیت کے طور پر جانی جاتی ہیں۔ انہوں نے اپنے فلمی کیریئر میں 2 ‘فلم فیئر ایوارڈز’ حاصل کئے۔

 یہ ایک ملٹی فیس اداکارہ تھیں جنہوں نے تامِل، ہندی، کنّادا، بنگالی اور مراٹھی جیسی مختلف زبان کی فلموں میں کام کیا۔

جیا اپنے دور کی ایک مشہور اور کامیاب اداکارہ تھیں، جب انہوں نے فلم انڈسٹری کو خیرباد کہا تب وہ اپنے کیریئر کی اونچائیوں پر تھیں۔

یہ بھی پڑھیں : فلم ‘تیرے نام’ کی یہ اداکارہ اب کس حال میں ہے؟

فلیم انڈسٹری چھوڑنے کے بعد انہوں نے سیاست میں شمولیت اختیار کی اور 2004 سے 2014 تک بھارت کے شہر رام پور سے پارلیمنٹ کی ممبر رہیں۔

یہ اداکارہ فلمی دنیا میں اب بالکل دلچسپی نہیں رکھتیں تاہم ‘ورلڈ پولیٹکس’ ان کی دلچسپی کا مزکر ہے۔ لیکن چاہے فلمی دنیا کی بات ہو یا پھر سیاست کی، جیا نے ہر دور میں اپنے مخصوص اسٹائل کو برقرار رکھا۔

ذیل میں آپ کی حالیہ تصاویر ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

Image result for Jaya Prada now

Image result for Jaya Prada now

Image result for Jaya Prada now

Related image

Related image

loading...
loading...