کنگ خان اینڈ فیملی 2 دہائیوں میں کتنی تبدیل ہوئی؟ یہ 20 تصاویر دیکھیں

main2

شاہ رخ خان بولی وڈ میں اب تک 25 سال سے زائد عرصہ کامیابیوں کی منازل طے کرتے ہوئے گزار چکے ہیں۔ بولی وڈ کے بادشاہ 25 اکتوبر 1991 کو گوری خان کے ہمراہ شادی کے بندھن میں بندھے، ان کے تین بچے ہیں جن میں دو بیٹے آریان اور ابراہم خان جبکہ ایک بیٹی سہانا خان ہیں۔

آج ہم آپ کو کنگ خان اینڈ فیملی میں 2 دہائیوں کے دوران آنے والی تبدیلی کی نایاب اور ان دیکھی تصاویر دکھانے جارہے ہیں۔ امید کرتے ہیں آپ کو یہ تصاویر پسند آئیں گی۔ ذیل میں ملاحظہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں:بولی وڈ کے کنگ خان اور ان کی اہلیہ کی 26 ان دیکھی اور نایاب تصاویر

یہ تصویر ابتدائی دنوں کی ہے جس میں دونوں بے حد خوبصورت لگ رہے ہیں۔

srk-2

شاہ رخ خان، گوری خان اور بیٹا آریان خان

srk-3

شاہ رخ اور گوری سنیما میں مصروف ہیں جبکہ آریان کا دھیان کہیں اور ہے۔

srk-4

کیوٹنیس اوور لوڈڈ۔۔

srk-5

پرفیکٹ فیملی پکچر۔۔

srk-6

شاہ رخ خان، معصوم آریان اور سہانا۔۔

srk-7

ایک جیسا پوز۔۔

srk-8

سب سفید لباس میں۔۔

srk-9

فیملی کے ساتھ آریان کافی خوش نظر آرہے ہیں۔

srk-11

سفید کے بعد کالے لباس میں۔۔

srk-12

فیملی سیلفی۔۔

srk-13

ایس آر کے اور پرفیکٹ فیملی۔۔

srk-14

خان اور بچن فیملی۔۔

qq

سہانا اور آریان کتنے کیوٹ لگ رہے ہیں۔۔

srk-16

خان فیملی اپنی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو کھیلتے دیکھ کر انجوائے کرتے ہوئے۔

srk-17

شاہ رخ خان اینڈ فیملی منت میں۔۔

srk-18

ابراہم کے ساتھ تفریحی لمحہ۔۔

srk-19

ابراہم کی معصومیت دیکھیں۔۔

srk-20

یہ حالیہ تصویر ہے۔۔

srk-21

اگر اس فیملی کو بولی وڈ کی بیسٹ فیملی بھی کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔۔

srk-21

Thanks to filmymantra