ٹھگز آف ہندوستان: عامر خان کترینہ کیف کی اداکاری سے ناخوش

main2

حالیہ دنوں میں بولی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اپنی فلم ‘ٹھگز آف ہندوستان’ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اس فلم میں لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن سمیت کئی بڑے نام شامل ہیں۔

About The Film.

رپورٹ کے مطابق عامر خان اس فلم میں کترینہ کی اداکاری سے خوش نہیں، وہ یہ سمجھتے ہیں کہ کترینہ فلم کے لئے اپنی سو فیصد کاکردگی نہیں دکھا رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: فلم ‘ٹھگز آف ہندوستان’ کے لئے فاطمہ ثنا شیخ نے اپنی بھنویں منڈوالیں

رپورٹ میں یہ بتایا گیا ہے کہ عامر خان نے کترینہ کے فلمائے گئے کچھ ایکشن سینز کو دیکھا جو انہیں بالکل پسند نہ آئے اور وہ کترینہ کی اداکاری سے ناخوش دکھائی دیئے۔

عامر خان نے کترینہ سے کہا کہ آپ اس فلم کے لئے اپنی 100 فیصد کارکردگی نہیں دکھا رہی ہیں۔ انہوں نے کترینہ کو یہ سینز دوبارہ فلمانے کو کہا ہے۔

Re-shoot The Scenes Again

یہ فلم کرشنا اچاریا کی ہدایتکاری میں بنائی جارہی ہے جس کے لئے عامر خان نے اپنی ناک اور کان بھی چھدوالیئے ہیں جس کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

Much Awaited Film.

یاد رہے فلم ‘ٹھگز آف ہندوستان 7 نومبر 2018 کو ریلیز ہونی ہے۔

loading...
loading...