نیلم منیر کے بعد اقراء عزیز کی ویڈیو وائرل

111

پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اپنی خوبصورتی کی وجہ سے نمایاں مقام حاصل کرنے والی اداکارہ اقراء عزیز نے کبھی اپنے مداحوں کو مایوس نہیں کیا اور اپنے ٹیلنٹ سے سب کو اپنا گرویدہ کرلیا ہے۔

حال ہی میں انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو اپلوڈ جس میں انہیں کار میں مشہور گانے ‘لونگ لاچی’ پر ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی جانے والی یہ ویڈیو خوب وائرل ہوگئی اور اسے ان کے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔

ذیل میں ویڈیو ملاحظہ کریں۔

Insta story @iiqraaziz #iqraaziz

A post shared by iqra_aziz_updates (@iqra_aziz_updates) on

loading...
loading...