مہنگے ترین ٹکٹس والی 6 بولی وڈ فلمیں

-BL

-BL

بولی وڈ میں باکس آفس کلیکشن کی دوڑ بڑھتی جارہی ہے، سب چاہتے ہیں کہ ان کی فلم زیادہ سے زیادہ کمائے۔ اس کیلئے نہ صرف فلموں کو مہنگے داموں فروخت کیا جاتا ہے بلکہ ڈسٹریبیوٹرز کو ٹکٹ بھی مہنگے کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔ خاص طور پر شاہ رخ خان سلمان خان اور ان اسٹارز کی فلموں کے ٹکٹ ڈبل داموں فروخت ہوتے ہیں جو لیجنڈز ہوں۔

یہاں آپ کو بولی وڈ فلموں کے مہنگے ترین ٹکٹس کے بارے میں بتایا جارہا ہے۔

٭ جب ہیری میٹ سیجل

1

شاہ رخ خان اور انوشکا شرما کی فلم ‘جب ہیری میٹ سیجل’ کی فلم کا ٹکٹ 2400 بھارتی روپے میں فروخت پورہا ہے۔

٭ باہو بلی 2: دی کونکلوژن

2

پربھاس اسٹارر فلم ے پہلے ہی بہت کمایا ہے، لیکن اب بھی اس کا ٹکٹ 2400 روپے میں بک رہا ہے۔

٭ اے دل ہے مشکل

3

پچھلے سال دیوالی تک اس فلم کے ٹکٹس 2200 روپے میں فروخت ہوئے۔

٭ سلطان

4

سلمان خان کی فلم سلطان کےٹکٹ کی قیمت 1800 روپے تھی۔

٭ رئیس، ٹیوب لائٹ

5

شاہ رخ خان کی رئیس اور سلمان خان کی ٹیوب لائٹ، دونوں فلموں کے ٹکٹ کی قیمت 1500 روپے رکھی گئی تھی۔

بشکریہ Bollywood Life