مشہور گانے ‘پردیسی پردیسی’ کی بولڈ اداکارہ  اب کس حال میں ہیں؟

4

اکثریت کو 1996 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘راجا ہندوستانی’ کا گانا پردیسی پردیسی یاد ہی ہوگا۔ اس گانے میں کلپنا ائّیَر کو عامر خان کے ساتھ دیکھا گیا تھا۔ جب کے اس سے پہلے 80 کی دھائی میں کلپنا کو بہت سے آئٹم سونگز اور ڈراؤنے کرداروں میں دیکھا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: ماضی کے معروف وِلن کس حال میں دنیا سے رخصت ہوئے؟

فی الحال یہ ادارکارہ دبئی میں خوشگوار زندگی بسر کر رہی ہیں۔ تاہم یہ اداکارہ پہلے کے مقابلے مکمل طور پربدل چکی ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے اپنی زندگی کے سفر اور خود میں آنے والی تبدیلیوں کے بارے میں بتایا۔

انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ کچھ بہت ہی دردناک وجوہات کی بنا پر مجھے دبئی منتقل ہونا پڑا۔ جب مجھے یہ محسوس ہوا کہ شاید میں زندگی میں اب اور کچھ برداشت نہیں کر سکوں گی۔

تو میں نے راجن سِپّے اور ان کی اہلیہ سے درخواست کی وہ مجھ پر ایک احسان کریں اور دبئی بلوا لیں۔ اور مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ انہوں نے میرے حالات کو سمجھا۔

ذیل میں ان کی حالیہ تصاویردیکھیں:

kalpana-iyer-carmen

Related image

Image result for kalpana iyer images

Image result for kalpana iyer images

Related image

بشکریہ : bollywoodpapa

loading...
loading...