محبت انتہائی پیچیدہ جذبہ ہے،کترینہ کیف

kat

ممبئی:بالی ووڈ کی باربی ڈول اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ محبت انتہائی مشکل اور پیچیدہ جذبہ ہے جسے نبھانا آسان نہیں۔

بالی ووڈحسینہ کترینہ کیف کی شہرت انکی اداکاری کے علاوہ معاشقوں کے حوالے سے بھی ہے۔پہلے دبنگ اسٹار سلمان خان پھر رنبیر کپور کے ساتھ تعلقات کے باعث وہ خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں ۔ تاہم بالی ووڈ اداکارہ نے پہلی بار محبت کے جزبے کے بارے میں خیالات کا اظہار کیا ہے۔

اپنی آنے والی فلم کے ٹریلیر کی لانچنگ تقریب میں اداکارہ کترینہ کیف نے کہا کہ محبت انتہائی مشکل اور پیچیدہ جذبہ ہے جسے نبھانا آسان نہیں لیکن ہم اسے اپنی زندگی کا خوبصورت لمحہ بنا سکتے ہیں ۔

loading...
loading...