فلم ‘گدر’ کا یہ بچہ اب کیسا دکھتا ہے؟

ghadar

فلم ‘گدر’ اپنی ریلیز کے وقت بھارت کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بولی وڈ مووی بن گئی تھی۔ یہ فلم بھارت اور پاکستان کی کہانی پر مبنی تھی۔

Gaddar- Ek Prem Katha

فلم میں ایک چھوٹے بچے اُتکرش شرما نے سنی دیول اور امیشا پٹیل کے بیٹے کا کردار ادا کیا ہے۔ اس بچے نے اپنی معصومانہ اداکاری کے ذریعے کئی لوگوں کے دل جیتے۔

Utkarsh Sharma

اُتکرش فلم ‘گدر’ کے ڈائریکٹر انیل کے بیٹے ہیں، یہ فلم 15 جون سنہ 2001 کو ریلیز ہوئی۔ 17 سال کے اس طویل عرصے میں جہاں سنی دیول میں اچھی خاصی تبدیلی آگئی ہے وہیں یہ بچہ بھی اب بڑا ہوکر مکمل تبدیل ہوگیا ہے۔

یہ بچہ اب ایسا نظر آتا ہے۔۔

Genius The Poster

رپورٹ کے مطابق اُتکرش اب 26 سال کے ہوگئے ہیں اور بہت جلد اپنا بولی وڈ ڈیبیو کرنے والے ہیں۔ ان دنوں وہ اپنی آنے والی فلم ‘جینیئس’ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جو رواں برس ریلیز ہوگی۔

loading...
loading...