فلم ‘تیرے نام’ کی یہ اداکارہ اب کس حال میں ہے؟

main

سلمان خان کی بلاک بسٹر مووی ‘تیرے نام’ نے بھارت سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں پذیرائی حاصل کی۔ اس فلم نے باکس آفس پر خوب دھمال مچایا۔

یہ بھی پڑھیں: ‘تیرے نام’ کی بھومیکا چاولہ اب کس حال میں ہیں؟

فلم میں سلمان خان کے بالوں کا اسٹائل بھی بے حد مقبول ہوا، جو نہ صرف بھارت بلکہ پاکستان میں بھی کئی نوجوانوں نے اپنایا۔

Tere Naam

آج ہم آپ کو اس فلم میں گونگی، بہری بھکارن کا کردار نبھانے والی اداکارہ رادھیکا چودھری کی موجودہ حالت دکھانے جارہے ہیں۔

Radhika Chaudhari

وہ ایک ساؤتھ انڈین اداکارہ ہیں، اور اب تک کئی فلموں میں اداکاری کرچکی ہیں۔ تاہم دس سال سے زائد کا طویل عرصہ گزرنے کے بعد ان میں بھی کافی تبدلی آگئی ہے۔

ذیل میں رادھیکا چودھری کی موجودہ تصاویر ملاحظہ کریں۔

ssImage result for radhika chaudhari tere naam

Image result for radhika chaudhari tere naamImage result for radhika chaudhari tere naam

loading...
loading...