عرفان خان کی نئی فلم ‘بلیک میل’ کا ٹیزر جاری

ہر مرتبہ کی طرح اس بار بھی  بولی وڈاور ہالی وڈ کے معروف اداکار عرفان خان اپنے مداحوں کیلئے  ایک ایسی دلچسپ فلم لے کر آرہے ہیں جن میں وہ کامیڈی کردار نبھائیں گے۔

فلم میں عرفان خان مرکزی کردار نبھائیں گے جبکہ  فلم کے ہدایت کار ابھینے ڈیو  ہیں جو فلم’دہلی بیلی’ میں ڈائریکٹر کی حیثیت سے بولی وڈ میں کافی  مقبول ہیں۔

فلم کے ٹیزر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ  عرفان خان بغیر کپڑے پہنے سڑک پر بھاگ رہے ہیں جبکہ منہ پر انہوں نے ایک کاغذ  کا بیگ پہنا ہوا ہےاوربھگتے ہوئے وہ اپنی کہانی بھی بتا رہے ہیں۔

فلم کا ٹیزر دیکھیں:

ضرور اس ٹیزر کو دیکھ کر آپ کو فلم دیکھنے کی تجسس ہورہی ہوں گی لیکن اس کیلئے آپ کو کچھ اور وقت انتظار کرنا پڑیں گے کیونکہ فلم ‘بلیک میل’رواں سال 22 فروری کو ریلیز کی جائے گی۔

بشکریہ: ٹائمز آف انڈیا

loading...
loading...