عالیہ بھٹ پریشانی میں کس مشہور شخصیات سے رابطہ کرتی ہیں؟

aliabhattimage

عالیہ بھٹ   بولی وڈ کے حالیہ وقت کی کی سب سے خوبصورت اداکارئیں میں  سے ایک ہے اور وہ آنے والے وقت میں کچھ دلچسپ فلموں میں کام کررہی ہیں جیسے، راضی، گلی بوئے اور براہ ماسترا۔

کچھ دنوں پہلے ایسی افواہیں پھیلی تھیں کے  عالیہ بھٹ  رنبیر کپور کو پسند کرتی ہے جس کی وجہ سے دونوں اسٹارز کئی موقع پت ایک ساتھ دیکھے گئے۔

البتہ اصل حقیقت تو یہ ہے کہ اُرتا پنجاب کی اداکارہ  نے کہیں اور پیار ڈھونڈ رہی ہیں۔ جی ہاں رپورٹ کے مطابق عالیہ کی معروف میسجنگ ایپ لیکیشن کے مالک  کاون میٹال سے نزدیکیاں بڑھتی جارہی ہیں۔

آپ کو بتاتے چلیں کے دونوں پہلی بارگزشتہ سال اکتوبر میں ورلڈ اکنومک فورم کی تقریب میں  ملے تھے۔ رپورٹ کے مطابق یہ بھی پتا لگا ہے کہ جب کبھی عالیہ کو کسی چیز کی ضرورت ہوتی ہے تو وہ سب سے پہلے  کاون سے رابطہ کرتی ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ’ دونوں کو اب تک ایک ساتھ نہیں دیکھا گیا ہے کیونکہ دونوں  پبلک میں اپنے رشتے کے بارے میں بتانا نہیں چاہتے۔’ البتہ اداکارہ کے مداحوں کو انتظار ہیں کہ وہ جلد ہی  دونوں اسٹارز کو ساتھ دیکھیں گے۔

واضح رہے کہ عالیہ فلحال  رنویر سنگھ کے ساتھ زویہ اختر کی زیر ہدایت گلی بوئے کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

بشکریہ: پنک ویلا

loading...
loading...