شبانہ اعظمی نے ایک پہیلی پوچھ کر مشہور اسٹارزکو پریشانی میں ڈال دیا

Image result for shabana azmi

پہیلیاں یا دماغ سے لڑنے والی گیمز کو حل کرنا ضرور مزیدار اور دلچسپ ہوتا ہے لیکن  وقت کے ساتھ اس پہیلی کو حل کرنا جب ناممکن لگنے لگتا ہے تو یہ تو آپ اپنے بال نوچنے لگتے ہو یا پھر اپنے ساتھ والے دوست کے بال کھینچنے لگتے ہو۔

البتہ اگر پہیلی  میں حساب شامل ہوتا ہے تو اسے حل کرنا ویسے ہی بڑا مشکل ہوجاتا ہے ۔

اسی طرح بولی وڈ کی مشہور اور تجربہ کار اداکارہ شبانہ اعظمی نے حال ہی میں اپنے ٹوئٹر پر ایک مشکل پہیلی پوسٹ کی جس کے بعد دیگر مشہور سلیبریٹی اس  پہیلی کو حل کرنے  میں کافی دیر تک مصروف دکھائی دیتے رہے۔

شبانا کا ٹوئٹ ملاحظ کیجیئے:

وہ لوگ جو شروع سے حساب میں اچھے نہیں ان کیلئے تو یہ پہیلی حل کرنا مشکل ہوجائے گی البتہ شبانا کے اس ٹوئٹ پر ٹوئٹر صارفین اور دیگر اسٹارز نے اپنی رائے پیش کی اور پہیلی حل کرنے کی کوشش کی۔   ٹوئٹر صارفین اور اسٹارز کی ٹوئٹ ملاحظہ کیجئے:  

کیا آپ اس پہیلی کا حل ڈھونڈ چکے ہیں؟  اگر ڈھونڈ چکے ہیں تو اپنا جواب کومنٹ سیکشن میں ضرور شیئر کریں۔

بشکریہ: اسٹوری پک

loading...
loading...