شاہ رخ خان نے اپنے بیٹے کو ہونٹ کاٹنے کی دھمکی دے دی

-Quartz

-Quartz

بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے بیٹے آریان کو ہونٹ کاٹنے کی دھمکی دے دی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان نے اپنے بیٹے آریان کو خبردار کیا کہ اگر اس نے کسی لڑکی کو بوسہ دیا تو اس کے ہونٹ کاٹ دئیے جائیں گے۔

ایک انٹرویو کے دوران شاہ رخ سے سوال کیا گیا کہ اگران کے بیٹے آریان نے کسی لڑکی کو بوسہ دیا تو آپ کارد عمل کیا ہوگا؟

تو شاہ رخ نے بنا جھجکے جواب دیا کہ میں آریان کے ہونٹ کاٹ دوں گا۔ میں  کسی لڑکی کے ہونٹ تو نہیں کاٹ سکتا  کیونکہ یہ کسی  خوبصورت شریف آدمی کا عمل نہیں ۔

 اس لئے میں اس لڑکی کے والد کی طرف سے آریان کے ہونٹ کاٹ دوں گا کیونکہ آپ کسی لڑکی کوچھو  یانقصان نہیں پہنچا سکتے۔

بشکریہ  ٹائمز آف انڈیا

loading...
loading...