راکھی ساونتھ کی حاضر دماغی اور کوہلی سے انوکھا سوال

kohliimage

 

اگر آپ اپنے بارے میں یہ سوچتے ہیں کہ آپ سب سے زیادہ برجستہ طور پر سوچتے ہیں اور برجستہ سوال کرتے ہیں تو یقینی طور  پر نہیں کہا جاسکتا ہے  کیونکہ سب سے زیادہ برجستہ سوال صرف راکھی ساونتھ ہی پوچھ سکتی ہیں اور ان کو ہی سب سے زیادہ حاضر دماغ عورت قرار دیا جاسکتا ہے۔

 

Off to Cape Town for the next one! 👍

A post shared by Virat Kohli (@virat.kohli) on

ویرات کوہلی نے جنوبی افریقا کے دورے کے دوران صبح کو اپنی ایک دلکش تصویر پوسٹ کی اور ایسے موقعے پر اور کوئی نہیں وہ راکھی ساونتھ ہی تھیں جنہوں نے سب سے برجستہ اور اہم سوال اس موقعے پر پوچھا اور وہ سوال تھا کہ ۔ ۔ ۔

File Photo

File Photo

اگرچہ کہ ویرات کوہلی اپنے جنوبی افریقا کے دورے کے دوران غیر ملکی ٹیم کا سامنا کررہے ہیں لیکن حال ہی میں ان کی شادی بھی ہوئی ہے اور ایسے موقعے پر یہ سوال ہی سب سے زیادہ اہم ہوسکتا ہے اور یہ سوال سب سے زیادہ حاضر دماغ خاتون راکھی ہی کرسکتی ہیں۔

Source: Bollywood bubble

 

loading...
loading...