خوبصورت  اداکارہ عریشہ راضی کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

areesha1

عریشہ راضی پاکستان کی خوبصورت اداکارہ ہیں  انہوں نے بطور چائلڈ اداکارہ  کرئیر کا آغاز کیا لیکن   وہ شہرت حاصل کرلی جسے حاصل کرنے میں  لوگوں کو برسوں لگ جاتے ہیں۔

انہوں نے ابتداء میں مختلف کمرشلز میں کام کیا ،بعد ازاں اداکاری کی طرف آئیں ،ان کے بہترین ڈراموں میں “عمر،دادی اور گھر والے”،”سناٹا”،”نہ کہو تم میرے نہیں”،”ملکہ عالیہ”اور صدقے تمہارے شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیئے: چھوٹی عمر میں بہترین اداکاری کرنے والے پاکستان شوبز کے مشہور بچے

پاکستان شوبز کی یہ چھوٹی سی اداکارہ اب بڑی ہوگئی ہے اور نہایت خوبصورت نظر آتی ہے ،عریشہ کی حال ہی میں  جاری ہونے والی تصاویر سوشل میڈیا پر بہت مقبول ہو رہی ہیں،آپ بھی دیکھئے

Image may contain: 2 people, people standing

Image may contain: 1 person, smiling, standing

Image may contain: 3 people, people smiling, people sitting and beard

Image may contain: 1 person, phone

Image may contain: 2 people, people standing

Image may contain: 3 people, people standing

Image may contain: 2 people, people standing, shoes and indoor

Image may contain: 1 person, sitting

Image may contain: 3 people, people smiling, people standing

Image may contain: 2 people, people standing

Image may contain: 1 person, child and closeup

Image may contain: 1 person, closeup and indoor

Image result for arisha razi recent image

تصاویر بشکریہ:فیس بک