جسٹن بیبر پینٹنگ بیچ کر چندہ جمع کرنے میں مصروف

فائل فوٹو

فائل فوٹو

لاس اینجلس: معروف گلو کار جسٹن بیبر ایک پینٹنگ کی نیلامی کر رہے ہیں تاکہ  ان پیسوں سےوہ کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے متاثر ہونے والے لوگوں کیلئے چندہ اکٹھا کرسکے۔

تائیس سالہ گلوکار نے اپنی پینٹنگ کی ایک تصویر  انسٹگرام اکاؤنٹ  پر پوسٹ کی جسے وہ نیلام کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے تصویر کے ساتھ یہ کیپشن لکھا کہ ‘میں اپنی پینٹنگ کو بیچنا چاہ رہا ہوں جس کی تمام قیمت کیلی فورنیا میں متاثر ہونے والے لوگوں کو دی جائے گی’

Selling this painting I did called “Calvary” ALL PROCEEDS GO TO WILDFIRES IN CA

A post shared by Justin Bieber (@justinbieber) on

جنوبی کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے کافی مقامات کو نقصان پہنچایا ہے جن میں کچھ گھر اور دکانیں شامل ہیں۔

بشکریہ: زی نیوز

loading...
loading...