بھارتی اداکارہ  سارہ نے پاکستانی اداکار کے ساتھ رشتے کی حقیقت بیان کردی

sara1

بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اور بگ باس کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والی خوبرو اداکارہ سارہ خان  ان دنوں پاکستانی ڈراموں  میں مصروف ہیں۔

ان کا ڈرامہ “بے خودی” پاکستانی شائقین میں بے حد پسند کیا جا رہا ہے ،سوشل میڈیا پر  سارہ کو بے حد پزیرائی حاصل ہورہی ہے،ڈرامے میں  سارہ ، نور حسن  کےمد مقابل مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جسے لوگوں کی جانب سے بے حد سراہا جا رہا ہے۔

‘بے خودی’  میں دونوں اداکاروں  کی کیمسٹری بہت خوبصورت دکھائی گئی ہے ،جسے دیکھ کر اندازہ لگانا مشکل ہے کہ  یہ ایکٹنگ ہے یا  حقیقت،اوراب اطلاعات ہیں کہ  نور حسن اور سارہ ایک دوسرے کے ساتھ  شوٹنگ کے علاوہ بھی وقت گزار رہے ہیں ،ان کے مداح یہ جاننے کیلئے بے چین ہیں کہ کیا دونوں اداکاروں کے درمیان رشتہ دوستی سے کچھ زیادہ ہے؟

بولی وڈ لائف ڈاٹ کام کے مطابق سارہ نے ان تمام افواہوں کی تردید کی اور ہنستے ہوئے کہا کہ “ہم دونوں ایک دوسرے کے بہترین دوست ہیں ،لیکن کون جانتا ہے کب آپ کو اپنا   پیار مل جائے”؟

سوشل میڈیا پر  جاری ہونے والی تصاویر سے صاف ظا ہر  ہے کہ دونوں کے درمیان بہت خوبصورت رشتہ موجود ہے ،اور دونوں اداکار ایک دوسرے کے ساتھ پر سکون محسوس کرتے ہیں ۔

واضح رہے کہ سارہ “بے خودی “کے علاوہ ایک اور پاکستانی ڈرامے “لیکن”میں اپنی اداکاری ے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی۔

یہ بھی پڑھیئے:بھارتی اداکارہ سارہ خان پاکستان میں گرفتار

Thanks to:b.recorder

It’s Bay Khudi night! See you around 9!

A post shared by Noor Hassan (@inoorhassan) on

The Trio! Miss you both! @razaaabis @ssarakhan

A post shared by Noor Hassan (@inoorhassan) on

And she’s back! With all her shoes in the back lol

A post shared by Noor Hassan (@inoorhassan) on

Love to you all from both of us!

A post shared by Noor Hassan (@inoorhassan) on

A post shared by Noor Hassan (@inoorhassan) on

A post shared by Noor Hassan (@inoorhassan) on

N I love to annoy #Repost @inoorhassan ・・・ She’s annoying me! Lol @ssarakhan

A post shared by sara khan (@ssarakhan) on

#Repost @inoorhassan ・・・ It’s Bay Khudi night! See you around 9! Only on ary digital

A post shared by sara khan (@ssarakhan) on

#Repost @inoorhassan ・・・ And she’s back! With all her shoes in the back lol

A post shared by sara khan (@ssarakhan) on