بولی وڈ کے پرانے اسٹارزکی چند ان دیکھی اور یادگار تصاویر

Rarely Seen Pictures of Bollywood Celebrities from the Golden Era  

لوگ اکثر اپنے پسندیدہ فنکاروں کے بارے میں جاننے کے خواہشمند ہوتے ہیں خاص طور پر ان کے اس دور کے بارے میں جب وہ مشہور نہیں تھے یا بچے تھے۔

 یعنی ہم میں سے بیشتر اپنے پسندیدہ ستاروں کے بچپن کی تصاویر دیکھنے کے خواہشمند ہوتے ہیں اور یہاں ہم نے بولی وڈ کے پرانے اسٹارز کی بچپن کی ان دیکھی تصاویر کو جمع کیا ہے جو آپ کو شاید اب بڑھتی ہوئی اس ٹیکنالوجی کی وجہ سے دیکھنے  کو نہ ملتی ہو۔

جوان متھون چکر بورتی اپنے پرانے دوست کے ہمراہ۔

Young Mithun Chakraborty with some friends.

پرانے وقت  کے کوکو کولا کا اشتہار –   راج کپور اور نرگس۔

The famous Coca-Cola advertisement.

راجیش کھنا پارٹی میں شرکت کرتے ہوئے۔

Rajesh Khanna at a party.

راجیش کھنا اپنی بیوی اور  بیٹی ٹوئنکل کھنا کے ساتھ۔

Rajesh Khanna with his wife and elder daughter Twinkle Khanna. 

دو مشہور اداکارائیں ایک تصویر میں، ریکھا اور شبانا۔

Two beauties in one frame.

شولہ کے سیٹ سی لی گئی جے اور ویرو کی تصاویر۔

Relive the old days with Jai and Veeru.

کیا آپ پہچان سکتے ہیں کہ یہ چھوٹے اداکار کون ہیں؟   نیچے دی گئی تصاویر دیکھیں۔

Can you guess who is this cute guy? 

جیکی شروف اپنے والادین کے ہمراہ۔

It is Jaggu Dada aka Jackie Shroff with his parents. 

امیتابھ کا  پپی چہرے کی تصویر۔

Big B's puppy face look.

بولی وڈ کی سب سے معروف اداکارہ مدھو بالا۔

Madhubala at her best!

ریکھا اور نیتو کپور۔

Rekha and Neetu Kapoor   

دھرمندر اور ان کی ساتھی۔

Dharmendra and his dream girl.

بچن فیملی کی ایک تصویر۔

The entire Bachchan family in one frame.

بشکریہ: witty feed

loading...
loading...