بولی وڈ کے ستارے بجلی کے بل پر ماہانہ کتنا پیسا بہاتے ہیں؟

bill

سب کو اس بات میں دلچسپی ہوتی ہے کہ بولی وڈ سپراسٹارز کس چیز پر کتنا پیسا خرچ کرتے ہیں۔ بی ٹاؤن اسٹارزجس حساب سے کماتے ہیں اس حساب سے خرچ بھی کرتے ہیں۔ اس کی مثال دیپیکا کا ڈھائی لکھ روپے کا پرس اور 26 ہزار کے جوتے ہیں۔

ان کے بنگلے اور اپارٹمنٹس کروڑوں کی مالیت کے ہوتے ہیں۔ لیکن ان کی بجلی کا بل کتنا آتا ہوگا؟ کبھی آپ نے سوچا ہے؟

آج آپ کو بتاتے ہیں کہ بولی وڈ کے مشہور ستارے ہر ماہ کتنا بجلی کا بل ادا کرتے ہیں۔

سلمان خان کا دبنگ بل

Electricity bills of B-Town actors

سلمان خان اپنی فیملی کے ساتھ ممبئی کے گیلیکسی اپارٹمنٹس کے ایک فلیٹ میں رہتے ہیں جس کا ماہانہ بجلی کا بل 23 لاکھ روپے آتا ہے۔

نواب سیف علی خان کا نوابی بل

Electricity bills of B-Town actors

سیف علی خان کی رہائش گاہ میں استعمال ہونے والی بجلی کا ماہانہ ‘نوابی بل’ 30 لاکھ روپے ہے۔

مسٹر پرفیکشنسٹ کا ‘ان پرفیکٹ’ بل

Electricity bills of B-Town actors

عامر خان باندرا اپارٹمنٹ کا ماہانہ بل نو لاکھ روپے ادا کرتے ہیں۔

مستانی کا مستانہ بل

Electricity bills of B-Town actors

مستانی اداکارہ دیپیکا پڈوکون بولی وڈ کی ‘ہائیسٹ پیڈ’ اداکارہ ہیں۔ دیپیکا ہمیشہ بڑے بجٹ کی فلموں پر ہاتھ صاف کرتی ہیں۔ ان کی گھر کی بجلی کے بل کی بات کریں تو وہ ماہانہ 13 لاکھ روپے بل کی مد میں ادا کرتی ہیں۔

کنگ خان کا کنگ سائز بل

Electricity bills of B-Town actors

بولی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اپنے گھر ‘منت’ کو روشن رکھنے کیلئے ماہانہ 43 لاکھ روپے ادا کرتے ہیں۔

بِگ بی کا بِگ بل

Electricity bills of B-Town actors

ممبئی کے جوہو بیچ پر واقع امیتابھ بچن کے گرانڈ بنگلو کا ماہانہ الیکٹریسٹی بل 22 لاکھ روپے ادا کیا جاتا ہے۔

بشکریہ wittyfeed

loading...
loading...