بولی وڈ ستاروں کے اصل نام کیا ہیں؟

فائل فوٹو

فائل فوٹو

بولی وڈستاروں کے مداح واقعی اپنے پسندیدہ اداکار اور اداکاراؤں کو پسند کرتے ہیں اس کی دلیل یہ ہے کہ  اکثر اوقات انہیں اپنی پسندیدہ بولی وڈ ہستیوں کے اصل نام بھی معلوم نہیں ہوتے۔

ہم آپ کو بتائیں گے ایسے ہی چند ستاروں کے اصل نام جن سے شاید آپ آج تک ناواقف ہوں۔

ٹائگر شروف، جے ہیمنت شروف

فائل فوٹو

فائل فوٹو

جیکی شروف کے صاحبزادے ٹائگر شروف کا اصلی نام جے ہیمنت شروف ہے۔

پریٹی زنٹا، پریتم سنگھ زنٹا

فائل فوٹو

فائل فوٹو

بولی وڈ کی معروف اداکارہ پریٹی زنٹا کا اصل نام پریتم سنگھ زنٹا ہے۔

جیکی شروف، جے کشن کاکو بھائی شروف

فائل فوٹو

فائل فوٹو

جیکی شروف کا پیدائشی نام جے کشن کاکوبھائی شروف ہے۔

کترینہ کیف، کترینہ ٹرکوٹ

فائل فوٹو

فائل فوٹو

کترینہ کیف کا نام کترینہ ٹرکوٹ تھا ، جو انہوں نے تبدیل کر کے کیف کرلیا۔

گووندا، گووند ارون اہوجا

فائل فوٹو

فائل فوٹو

گوونداکا اصل نام  گووند ارون اہوجا ہے۔

ریکھا، بنوریکھاگنیسن

فائل فوٹو

فائل فوٹو

ماضی کی معروف اداکارہ ریکھا کا اصلی نام بنو ریکھا گنیسن ہے۔ انڈسٹری میں انہوں نے ریکھا نام کو ہی جاری رکھا۔

جان ابراہم، فرحان ابراہم

فائل فوٹو

فائل فوٹو

جان ابراہم کا فارسی نام فرحان ابراہم ہے لیکن ان کے والد نے ان نام جان رکھا۔

ششی کپور، بلبیر راج پریتھوی راج کپور

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اپنے وقت کے مشہور اداکار ششی کپور کا اصلی نام بلبیر پریتھوی راج کپور ہے۔

رنویر سنگھ، رنویر سنگھ بھاونانی

فائل فوٹو

فائل فوٹو

بینڈ باجا بارات سے چہرت پانے والے رنویر سنگھ کا پورا نام رنویر سنگھ بھاونانی ہے۔ نام لمبا ہونے کے سبب انہوں نے بھاونانی ہٹا دیا۔

ہریتک روشن، ہریتک ناگراتھ

فائل فوٹو

فائل فوٹو

ہریتک روشن کا نام ان کے والد نے پہلے ہریتک ناگراتھ رکھا تھا۔

امیتابھ بچن، انقلاب

فائل فوٹو

فائل فوٹو

امیتابھ بچن کا نام پہلے انقلاب رکھا گیا تھا۔

سنی لیونی، کرنجیت کور وہرا

فائل فوٹو

فائل فوٹو

بولی وڈ کی خوبرو اداکارہ سنی لیونی کا اصل نام کرنجیت کور وہرا ہے۔

wittyfeedبشکریہ