بلاک بسٹر فلم ‘لگان’ کے کچرا اب کیسے دکھائی دیتے ہیں؟

main

بولی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ‘لگان’ آج بھی فلم بینوں کو بے حد پسند ہے۔ فلمیں دیکھنے کے شوقین افراد اس فلم کو چاہے کتنی ہی بار کیوں نہ دیکھ لیں ان کی دلچسپی میں ہرگز کمی واقع نہیں ہوتی۔

اس فلم میں کئی مختلف اداکاروں نے اپنے اپنے کرداروں کو انتہائی مہارت کے ساتھ سرانجام دیا تاہم وہیں ایک ہاتھ سے معذور دکھائے گئے کچرا کے کردار نے بھی خوب پذیرائی حاصل کی۔

آج ہم آپ کو اس بلاک بسٹر فلم میں کچرا کا کردار نبھانے والے اداکار ادیتیا لاکھیا کی موجودہ حالت دکھانے جارہے ہیں، اس طویل عرصے میں ان کے لُک میں بھی خاصی تبدیلی آگئی ہے۔ ذیل میں ان کی چند موجودہ تصاویر ملاحظہ کریں۔

aa

انہوں نے لگان کے علاوہ رام جی لندن والے، شاؤٹ آؤٹ ایٹ لوکھنڈ والا، ہمراز اور مشن استنبول جیسی فلموں میں کام کیا۔

Image result for aditya lakhiaRelated imageRelated image

loading...
loading...