بارہ بولی وڈ اسٹارز کے دلچسپ شادی کارڈ

cover

شادی زندگی میں ایک اہم حصہ رکھتی ہے۔ لوگ شادی کے معاملات میں بڑی غوروفکر کرتے ہیں کیونکہ ان کیلئے یہ زندگی کا سب سے بڑا فیصلہ ہوتا ہے اور جب وہ یہ فیصلہ کرتے ہیں تو شادی کے متعلق ہر چیزوں کا خاص خیال رکھا جاتا ہے چاہے وہ کھانے کا انتظام ہو ، مہمان نوازی ہو یا شادی کا کارڈ ہواور اگر بولی وڈ اسٹارز کی بات کی جائے تو مداح اپنے پسندیدہ اسٹارز کی شادیوں پر کڑی نظر رکھتے ہیں۔

آج ہم آپ کو ان چند بولی وڈ اسٹارز کے شادیوں کے دلچسپ کارڈ دکھائیں گے جن سے آپ لاعلم ہیں۔

پولکت سمرات اور شوئتہ روہرہ

1 Capture

شاہد کپور اور میرا راجپوٹ

3

ہربھاجن سنگھ اور گیتا بسرا

4

اسن اور راحول شرمہ

5

سیف علی خان اور کرینہ کپور

6

دیا مرزا

7

ویوک ابروئے

8

عمران خان

9

کرن سنگھ اور بیپاشا باسو

10

سوہا علی خان اور کونال کیمو

11

شلپا شیٹی اور راک کندرا

12

جینی لی ڈی سوزا اور ریٹیش ڈیشموک

13

بشکریہ: دیسی مارٹینی