اپنے قریبی رشتہ دار یا دوست کی بیوی سے شادی کرنے والے کرکٹرز

main1

بین الاقوامی کرکٹ میں فکسنگ، بال ٹیمپرنگ اور خراب کارکردگی کی وجہ سے تو کرکٹرز تنقید کا نشانہ بنتے رہتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو دو ایسے بین الاقوامی کرکٹرز کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جنہوں نے اپنے قریبی دوست یا رشتہ راد کی بیوی سے شادی کی اور قریبی حلقوں میں خوب تنقید کا نشانہ بنے۔

اس کے علاوہ آج آپ کو  کچھ ایسے کرکٹرز کے بارے میں بھی بتایا جائے گا جنہوں نے اپنے کسی قریبی رشتہ دار سے شادی کی۔

اُپل تھرنگا اور نیلانکا تھرنگا

Upul Tharanga And Nilanka Tharanga.

اُپل تھرنگا سری لنکن ون ڈے ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز ہیں۔ ان کی بیوی کا نام نیلانکا تھرنگا ہے جو سری لنکن ٹیم کے سابق کھلاڑی تلکارتنے دلشان کی سابقہ اہلیہ ہیں۔

مرلی وجے اور نکیتا

Murli Vijay And Nikita.

مرلی وجے بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز ہیں، ان کی بیوی نکیتا ممبئی انڈینز کے وکٹ کیپر بلے باز دنیش کارتھک کی سابقہ اہلیہ ہیں۔

وریندر سہواگ اور آرتی اہلاوت

Virender Sehwag And Aarti Ahlawat.

اس بات کو 12 سال سے بھی زائد کا عرصہ گزر چکا ہے جب وریندر سہواگ اور آرتی اہلاوت رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔ اطلاعات مطابق آرتی وریندر سہواگ کی قریبی رشتہ دار ہیں۔

شاہد آفریدی اور نادیہ آفریدی

Related image

پاکستان کے مایہ اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی شادی ان کی کزن نادیہ آفریدی سے ان کے والد نے طے کی۔

سعید انور اور لبنا

Saeed Anwar And Lubna.

پاکستان کے سابق مایہ ناز اوپنر سعید انور اور ان کی اہلیہ بھی آپس میں کزن ہیں۔

Thanks to viral.laughingcolours

loading...
loading...