اداکار کرس پریٹ کا پاکستان کیلئے محبتوں بھرا پیغام

61349049229aad01348b597fa29740aa

اداکار کرس پریٹ سے کون واقف نہیں۔ ایونجرز: انفنیٹی وار، گارجئین آف دی گلیکسی، پیسنجر جیسی مشہور فلموں  میں کام کرنے والے کرس پریٹ کےدنیا بھر کے ساتھ ساتھ  پاکستان میں بھی بے پناہ مداح ہیں۔

ایسے ہی کسی مداح نے ٹوئٹر پر کرس کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا جس کے جواب میں انہوں نے بھی پاکستان کیلئے محبتوں کا پیغام لوٹایا۔

ان کا کہنا تھا کہ ان کے پاس ایک چھری ہے جس پر ‘میڈ ان پاکستان’ لِکھا تھا۔

انہوں نے کہا کہ امید کرتا ہوں کسی دن پاکستان آنا ہوگا۔

loading...
loading...