aaj-news-logo
Thursday 9, February 2012
English news
   
 
پاکستان کیلئے پینتالیس کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

واشنگٹن: عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے لئے پینتالیس کروڑ ڈالر ہنگامی امداد کا اعلان کر دیا، عالمی بینک نے متاثرین سیلاب کے لئے امداد ایک ارب ڈالر تک بڑھا دی۔واشنگٹن میں پاکستانی وفد اور عالمی مالیاتی فنڈحکام کے درمیان دو ہفتے سے جاری مذاکرات ختم ہوگئے۔ آئی ایم ایف کے منیجنگ ڈائریکٹر ڈومینیک اسٹراس کھین کا کہنا ہے کہ بدترین سیلاب کی تباہ کاریوں کے پیش نظر پاکستان کو پینتالیس کروڑ ڈالر کی ہنگامی امداد آئندہ چند ہفتوں میں دی جائے گی۔ مذاکرات میں پاکستانی حکام نے عالمی مالیاتی فنڈ کو یکم اکتوبر سے ریفارمڈ جی ایس ٹی کے نفاذ کی یقین دہانی کرائی تھی، جس کے بعد فنڈ ہنگامی امداد دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ ادھر عالمی بینک کے صدر رابرٹ زوئیلیک نے پاکستان کے وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو بتایا کہ پاکستانی معیشت کو حالیہ تباہ کن سیلاب سے ناقابل تلافی نقصان پہنچا، معیشت کی مشکلات میں کمی اور متاثرین کی بحالی کے لئے پاکستان کو دی جانے والی امداد نوے کروڑ ڈالر سے بڑھا کر ایک ارب ڈالر کی جا رہی ہے۔
  
 
 
سوئی سدرن کا گیس چوروں کیخلاف کارروائی کا آغاز
February 09, 2012, 06:56:44 PM
برینٹ کروڈ کی قیمت 117 ڈالر سے اوپر برقرار
February 09, 2012, 01:45:15 PM
ایران میں اشیائے خورونوش 60 فیصد تک مہنگی
February 09, 2012, 01:40:37 PM
پاکستانی روپیہ اب بھی ڈالر کے مقابلے میں 10 فیصد مہنگا
February 09, 2012, 01:34:30 PM
سیلولرموبائل سیکٹر میں 640 کروڑ ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری
February 09, 2012, 10:07:45 AM
وزارت ریلوے اور این ایل سی میں انجنوں کی مرمت کا معاہدہ
February 08, 2012, 06:49:42 PM
ایران پاکستان کو ایک ہزار میگاواٹ بجلی فراہم کرے گا
February 07, 2012, 08:08:20 PM
کاروں کی قیمت میں20-25 ہزار روپے فی یونٹ اضافہ
February 07, 2012, 02:48:59 PM
تھری جی لائسنس نیلامی :وزیراعظم نے ذمہ داری عبدالحفیظ  کوسونپ دی
February 07, 2012, 12:34:55 PM
 مالی سال 12-2011:مالیاتی خسارہ 7فیصد رہے گا،آئی ایم ایف
February 07, 2012, 11:58:22 AM
پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی کی درآمدکا معاہدہ طے پا گیا
February 07, 2012, 09:37:50 AM
ایک لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت
February 06, 2012, 08:10:15 PM
عالمی مارکیٹ: خام تیل کی قیمت ایک سو چودہ ڈالر سے اوپر
February 06, 2012, 03:54:00 PM
بھارت: ٹوجی لائسنس کی منسوخی پر کمپنیز کا قانونی راستہ اپنانے کا فیصلہ
February 06, 2012, 03:45:52 PM
روپے کی قدر میں کمی، ڈالر 90 روپے 53 پیسے کا ہوگیا
February 06, 2012, 03:38:23 PM
ملکی تاریخ میں کپاس کی پیداوار کا دوسرا بڑا ریکارڈ قائم
February 06, 2012, 03:34:40 PM
ایشیائی خطے: پاکستان میں بڑی فصلوں کی پیداوار سب سے کم
February 06, 2012, 12:31:45 PM
دوہزار گیارہ میں ڈی اے پی کی فروخت 15 فیصد کم رہی
February 05, 2012, 02:42:59 PM
رواں مالی سال 972 ارب روپے کے ٹیکس جمع کئے گئے
February 05, 2012, 02:41:05 PM
کراچی اسٹاک میں سرمایہ کاروں کا محتاط رویہ
February 05, 2012, 02:39:06 PM
 
Copyright © 2005-2010 AAJ NEWS
All rights reserved.
 
 
News
 
News
 
News